روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ شام کے حلب سے باغیوں کو نکالنے کا کام
مکمل ہو گیا ہے جس سے جنگ بندی کے نافذ میں توسیع کرنے کی صورت
حال پیدا ہو
گئی ہے۔آر آئي اے خبررساں ایجنسی کے مطابق وزیر دفاع سرگئی شوگو نے کہا ہے کہ ہم شام میں جنگ بندی کے معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں۔